امام باقر علیہ السلام کی ۳۸ نورانی حدیثیں
Translated in English By Mirza Riaz Husain
1. إنَّ حَدِیثَنا یُحْیِی القُلُوبَ
بیشک ہماری حدیثیں دلوں کو زندہ کرتی ہیں۔
بیشک ہماری حدیثیں دلوں کو زندہ کرتی ہیں۔
Indeed our traditions (Ahadeeth) enliven hearts
بحارالأنوار، ج 2، ص 144
2. لا یکونُ اَلعَبدُ عالِماً حَتّی لا یکونَ حاسِداً لِمَن فَوقَهُ و لا مُحَقِّراً لِمَن دُونَهُ
جب تک انسان خود سے بہتر سے حسد کرتا ہو، اور خود سے کمتر کو حقیر سمجھے وہ عالم نہیں بن سکتا۔
جب تک انسان خود سے بہتر سے حسد کرتا ہو، اور خود سے کمتر کو حقیر سمجھے وہ عالم نہیں بن سکتا۔
As long as man envies those with more knowledge than him and belittles one with lesser knowledge than him he cannot become a learned person
تحف العقول ص293
3. لا یُسَلِّم أَحَدٌ مِنَ الذُّنُوبِ حَتَّی یخزَن لِسانَه
کوئی بھی گناہوں سے بچ نہیں سکتا مگر یہ کہ وہ اپنی زبان کو قابو میں رکھے۔
.No one is safe from sins unless he protects his tongue
کوئی بھی گناہوں سے بچ نہیں سکتا مگر یہ کہ وہ اپنی زبان کو قابو میں رکھے۔
.No one is safe from sins unless he protects his tongue
بحارالانوار،ج75،ص178
4. لا تَنالُ وِلایَتُنا إلاّ بِالْعَمَلِ وَ الْوَرَعِ
ہماری ولایت و شفاعت سے بہرمند نہیں ہوتے مگر وہ لوگ جو عمل صالح انجام دیتے ہیں اور پرہیزگار ہیں۔
Our wilayat and intercession will not benefit except to those with good deeds and piosi
ہماری ولایت و شفاعت سے بہرمند نہیں ہوتے مگر وہ لوگ جو عمل صالح انجام دیتے ہیں اور پرہیزگار ہیں۔
Our wilayat and intercession will not benefit except to those with good deeds and piosi
وسائل الشّیعه، ج 11، ص 196
5. خُذُوا الكَلِمَهَ الطَّیِّبَة مِمَّن قَالَها و إِن لَم یَعمَل بِها
جو بھی نیک بات کرے اسے قبول کرلو گرچہ وہ خود اس پر عمل نہ کرتا ہو۔
Whoever utters a good word, accept it, even though he may not practice it himself
جو بھی نیک بات کرے اسے قبول کرلو گرچہ وہ خود اس پر عمل نہ کرتا ہو۔
Whoever utters a good word, accept it, even though he may not practice it himself
بحارالانوار، ج 75 ، ص 170
6. مَن حَسُنَت نِیَّته، زِیدَ فِی رِزقِه
جس کی نیت نیک ہو جائے اس کے رزق میں اضافہ ہوتا ہے۔
Whose intentions are good his sustenance is increased
جس کی نیت نیک ہو جائے اس کے رزق میں اضافہ ہوتا ہے۔
Whose intentions are good his sustenance is increased
بحارالانوار، ج 75 ، ص 175
7. مَن حَسُنَ بِرُّه بِأَهلِه، ِزیدَ فِی عُمرِه
جو بھی اپنے خانوادہ کے ساتھ نیکی کرتا ہے اس کی عمر میں اضافہ ہوتا ہے۔
Who has a good attitude towards his family his life span is increase
جو بھی اپنے خانوادہ کے ساتھ نیکی کرتا ہے اس کی عمر میں اضافہ ہوتا ہے۔
Who has a good attitude towards his family his life span is increase
بحارالانوار، ج 75 ، ص 175
8. قُولُوا لِلنَّاسِ أَحسَن مَا تُحِبُّون أَن یُقَال لَكُم
لوگوں کے بارے میں تم وہی نیک تر و بہتر باتیں کہو جو تم چاہتے ہو کہ تمھارے بارے میں کہی جائیں۔
Speak about those good things and qualities of people which you like them to speak about you
لوگوں کے بارے میں تم وہی نیک تر و بہتر باتیں کہو جو تم چاہتے ہو کہ تمھارے بارے میں کہی جائیں۔
Speak about those good things and qualities of people which you like them to speak about you
بحارالانوار، ج 65 ، ص 152
9. إنَّ الْمُؤْمِنَ أخُ الْمُؤمِنِ لا یَشْتِمُهُ، وَ لا یُحَرِّمُهُ، وَ لا یُسییءُ بِهِ الظَّنَّ
بیشک مومن، مومن کا بھائی ہے لہذا ایک مومن دوسرے مومن پر سب و شتم نہ کرے، اسے نیکیوں سے محروم نہ رکھے، اور اس کے بارے میں بدگمان نہ ہو۔
Indeed believers (Momenin) are brothers, one should not abuse others, don’t deny them any kind of benefit and shouldn’t have negative feelings

تحف العقول، ص 221
10. الْحِكْمَةُ ضالَّةُ الْمُؤْمِنِ، فَحَیْثُ ماوَجَدَ أحَدُكُمْ ضالَّتَهُ فَلْیَأخُذْها
دانش و حکمت، مومن کا کھویا ہوا سرمایہ ہے، لہذا وہ اسے جہاں کہیں اور جس کے پاس پائے اٹھا لے۔
Knowledge and wisdom are the lost treasures of a believer so wherever and with whom so ever you find it, get it

تنبیه الخواطر، ص 468
11. إنّا نَأمُرُ صِبْیانَنا بِالصَّلاة إذا كانُوا بَنی خَمْسِ سِنین، فَمُرُوا صِبْیانَكُمْ إذا كانوا بَنی سَبْعِ سِنین
ھم -اہل بیت عصمت و طھارت- اپنی اولاد کو پانچ سال کی عمر سے نماز بجالانے کا حکم دیتے ہیں لیکن تم لوگ اپنی اولاد کو سات سال کی عمر سے نماز پڑھنے کا حکم دو۔
We ahlulbayt (as) order our children to offer namaz at the age of 5 years but you ask your offsprings (children) to do so at the age of 7 years

وسائل الشّیعه، ج 4، ص 31، ح 4434
12. انْ قَضی مُسْلِماً حاجَتَهُ، قالَ اللهُ عَزَّ وَ جَلَّ: ثَوابُكَ عَلَی وَلا اَرْضی لَكَ ثَواباً دُونَ الْجَنَّهِ
جو شخص کسی مسلمان کی حاجت کو پورا کرے، اللہ عز وجل اس سے خطاب کر کے فرماتا ہے: اے میرے بندہ تجھے ثواب دینا میرا ذمہ ہے اور میں تیرے ثواب کے لئے جنت کے علاوہ کسی اور چیز پر راضی نہیں ہوں گا۔
When one fulfills a need of a muslim, Allah (swt) tells him “O my slave, I am responsible for your reward and will not agree for anything less than paradise as your reward

مستدرك الوسائل، ج 12، ص 402، ح 6
13. لا یَكُونُ الْعَبْدُ عابِداً
لِلّهِ حَقَّ عِبادَتِهِ حَتّی یَنْقَطِعَ عَنِ الْخَلْقِ كُلِّهِمْ، فَحینَئِذ
یَقُولُ: هذا خالِصٌ لی، فَیَقْبَلُهُ بِكَرَمِهِ
انسان اس وقت تک حقِ عبادت ادا نہیں کر سکتا جب تک کہ وہ پوری طرح سے مخلوقات سے اپنی امیدوں کو قطع نہ کر لے (اور اس کی امید صرف اور صرف خداند کریم سے ہو) اس حالت میں خداوند عالم اس سےفرماتا ہے کہ یہ خالص عمل، میرے لئے ہے، اور وہ اسے اپنے کرم سے قبول فرماتا ہے۔

بحارالأنوار، ج 70، ص 111، ح
14
Man cannot claim to have fulfilled the right of worshipping Allah until
he cuts all his expectation from all creation (and he anticipates only from
Allah). When he does this, Allah (swt) says “This is purely for Me” and He
accepts it with his percy .
14. مَنْ طَلَبَ الدُّنْیا
اسْتِعْفافاً عَنِ النّاسِ، وَ سَعْیاً عَلی أهْلِهِ، وَ تَعَطُّفاً عَلی جارِهِ،
لَقَی اللهَ عَزَّ وَجَلَّ یَوْمَ الْقِیامَهِ وَ وَجْهُهُ مِثْلُ الْقَمَرِ
لَیْلَهَ الْبَدْرِ
جو دنیا کو طلب کرے لوگوں سے بے نیاز ہوکر، اپنے خانوادہ کی رفاہ و آسائش اور ھمسایہ کی مدد و نصرت کے لئے، وہ قیامت کے دن اللہ عزوجل سے ملاقات کرے گا اس حالت میں کہ اس کا چہرہ چودھویں کے چاند کی مانند چمک رھا ہوگا۔

وسائل الشّیعه، ج 17، ص
21، ح 5
One who strives to earn his livelihood for the welfare of his family
and to support and assist his neighbor, without expecting anything from people,
will meet God on the Day of Judgment with his face shining like a full moon.
15. مَنْ دَعَا اللهَ بِنا أفْلَحَ،
وَ مَنْ دَعاهُ بِغَیْرِنا هَلَكَ وَ اسْتَهْلَكَ
جوشخص اللہ تبارک و تعالی کو ھم اھل بیت عصمت و طہارت کا وسیلہ دیکردعا مانگے وہ رستگار و کامیاب ہوگا، اور جو ھمارے علاوہ کسی اور کو وسیلہ بنائے و ہ ناامید اور ھلاک ہوگا۔
جوشخص اللہ تبارک و تعالی کو ھم اھل بیت عصمت و طہارت کا وسیلہ دیکردعا مانگے وہ رستگار و کامیاب ہوگا، اور جو ھمارے علاوہ کسی اور کو وسیلہ بنائے و ہ ناامید اور ھلاک ہوگا۔
أمالی شیخ طوسی، ج 1، ص 175
One who makes us (the infallible & purified household) the channel
for asking from Allah (swt) will be successful and prosperous and one who asks
through other sources will not get what he asks for and will perish.
16. لا فَضیلَةَ کالجِهادِ، ولاجِهادَ
کمُجاهَدَةِ اَلهَوی
جہاد جیسی کوئی فضیلت نہیں، اور خواھشاتِ نفسانی کے ساتھ جہاد کی طرح کوئی اور جہاد نہیں۔
جہاد جیسی کوئی فضیلت نہیں، اور خواھشاتِ نفسانی کے ساتھ جہاد کی طرح کوئی اور جہاد نہیں۔
تحف العقول ص 286
There is NO virtue like Jihad (fighting in the way of Allah swt) and NO
combat is like the one against desires of the self.
17. الكَمال كُلُ الكَمال التَّفَقهُ فِی
الدِّینِ وَ الصَبرُ عَلی النائِبَة وَ تَقدِیرُ المَعیشَةِ
کمالِ کامل و تمام، تین چیزوں میں ہے، دین میں غور و فکر کرنا، مصیبت پر صبر کرنا، مال کے خرج کرنے میں تدبیر کرنا ۔
کمالِ کامل و تمام، تین چیزوں میں ہے، دین میں غور و فکر کرنا، مصیبت پر صبر کرنا، مال کے خرج کرنے میں تدبیر کرنا ۔
اصول کافی، ج 1 ، ص 39
Complete & thorough excellence is based on 3 things – pondering
over the religion, patience during calamities and spending sensibly.
18. مَن عَمِلَ بما یَعلَم عَلَّمَهُ الله ما لَم
یَعلَم
اگر کوئی شخص اپنے علم پر عمل کرے تو خداوند عالم اسے اس چیز کا علم عطا فرماتا ہے کہ جسے وہ نہیں جانتا۔
اگر کوئی شخص اپنے علم پر عمل کرے تو خداوند عالم اسے اس چیز کا علم عطا فرماتا ہے کہ جسے وہ نہیں جانتا۔
بحارالانوار : ج 78 ، ص 189
When one acts according to his knowledge Allah (swt) gives him the
knowledge of things he did not know of.
19. اِتَّقُوا المُحَقَّراتِ مِن الذُّنوبِ
ان گناہوں سے پرہیز کرو جو تمھیں چھوٹے دکھائی دیں۔
ان گناہوں سے پرہیز کرو جو تمھیں چھوٹے دکھائی دیں۔
میزان الحكمه، ح 6808
Abstain from sins that appear minor in your eyes.
20. فإِنَّ الیَوم غَنِیمَة و غَداً لا تَدرِی
لِمَن هُو
بیشک آج کا دن غنیمت ہے کیونکہ تم یہ نہیں جانتے کہ کل کا دن کس کے لئے ہو۔
بیشک آج کا دن غنیمت ہے کیونکہ تم یہ نہیں جانتے کہ کل کا دن کس کے لئے ہو۔
بحارالانوار، ج 75 ، ص 179
Surely today is a favorable day because you don’t know who will
tomorrow be for.
21. یُحفَظ الأَطفال بِصَلاحِ آبائِهِم
باپ کے نیک و صالح ہونے کی وجہ سے فرزند انحرافات سے محفوظ رہتے ہیں۔
باپ کے نیک و صالح ہونے کی وجہ سے فرزند انحرافات سے محفوظ رہتے ہیں۔
بحارالانوار، ج 68 ، ص 236
Righteousness of father protects children from deviation.
22. الإِیمانُ حُبٌّ و بُغضٌ
ایمان (دوستان خدا سے) دوستی اور (دشمنان خدا سے) دشمنی نام کام ہے۔
ایمان (دوستان خدا سے) دوستی اور (دشمنان خدا سے) دشمنی نام کام ہے۔
تحف العقول، ص 304
Friendship (with friends of God) and enmity (with enemies of God) is
called faith.
23. إِنَّ اللهَ یُحِبُّ إِفشاءَ السَّلام
خداوند عالم آشکارا سلام کرنے کو دوست رکھتا ہے۔
خداوند عالم آشکارا سلام کرنے کو دوست رکھتا ہے۔
تحف العقول ، ص 311
God befriends those who greet openly.
24. إِنَّ الحَسد لَیَاكُل الإِیمَان كَما تَاكُل
النَّار الحَطَب
بے شک حسد ایمان کو اس طرح کھاجاتا ہے کہ جس طرح آگ لکڑی کو کھا جاتی ہے۔
بے شک حسد ایمان کو اس طرح کھاجاتا ہے کہ جس طرح آگ لکڑی کو کھا جاتی ہے۔
كافی ، ج 2 ، ص 306
Indeed jealousy eats belief the same way as fire eats wood.
25. رَحِمَ اللهُ عَبداً أَحیا العِلم
خدا رحم کرے اس بندہ پر جو علم کو زندہ کرے۔
خدا رحم کرے اس بندہ پر جو علم کو زندہ کرے۔
كافی ، ج 1 ، ص41
May God bless the person who gives life to knowledge.
26. تَزَین للَّهِ بِالصِّدقِ فِی الاعمالِ
اللہ کے لئے اعمال میں صداقت کے ذریعہ خود کو زینت دو۔
اللہ کے لئے اعمال میں صداقت کے ذریعہ خود کو زینت دو۔
تحف العقول، ص 285
Beautify yourself for God by honesty in actions.
27. إنَّ أعْمالَ الْعِبادِ تُعْرَضُ عَلی
نَبیِّكُمْ كُلَّ عَشیَّة خَمیس، فَلْیَسْتَحِ أحَدُكُمْ أنْ یُعْرِضَ عَلی
نَبیِّهِ الْعَمَلَ الْقَبیح
بیشک ھر شب جمعہ تمام بندوں کے اعمال کو تمھارے پیغمبر کی خدمت میں پیش کیا جاتا ہے لہذا شرم و حیا کرو اس بات کہ تمھارا کوئی قبیح عمل رسول اسلام کی بارگاہ میں پیش کیا جائے۔
بیشک ھر شب جمعہ تمام بندوں کے اعمال کو تمھارے پیغمبر کی خدمت میں پیش کیا جاتا ہے لہذا شرم و حیا کرو اس بات کہ تمھارا کوئی قبیح عمل رسول اسلام کی بارگاہ میں پیش کیا جائے۔
وسائل الشّیعه، ج 11، ص 391
On the eve of every Friday, acts of all beings are presented to your
Prophet (sawaws), therefore feel ashamed of your immoral acts that may be
presented to him.
28. اِستَشِر فی أمرِک الَّذینَ یخشَونَ اللَّهَ
اپنے امور میں ان لوگوں سے مشورہ کرو جو خدا سے ڈرتے ہیں۔
اپنے امور میں ان لوگوں سے مشورہ کرو جو خدا سے ڈرتے ہیں۔
تحف العقول، ص 293
Consult God fearing people in your affairs.
29. الصَّبرُ صَبرانِ: صَبرٌ عَلی البَلاءِ
حَسَنٌ جَمیلٌ وَ أفضَلُ الصَّبرَین الوَرَعُ عَن المَحارم
صبر کی دو قسمیں ہیں، بلا پر صبر جو کہ نیک و زیبا ہے، اور اس سے افضل محرمات سے پرہیز کرنا ہے۔
صبر کی دو قسمیں ہیں، بلا پر صبر جو کہ نیک و زیبا ہے، اور اس سے افضل محرمات سے پرہیز کرنا ہے۔
جهاد با نفس ،ح 163
Patience is of 2 kinds – patience during adversities is good and
abstaining from forbidden acts is even better.
30. من تَرک الجَماعَة رغبَةً عَنها و عَن
جَماعَةِ المُسلمِین مِن غیر عِلَّةٍ فَلا صَلاة لَه
جو شخص بے رغبتی کے ساتھ نماز جماعت کو اور بغیر غذر و علت کے اجتماع مسلمین کو ترک کردے اس کی نماز قابل قبول نہیں۔
جو شخص بے رغبتی کے ساتھ نماز جماعت کو اور بغیر غذر و علت کے اجتماع مسلمین کو ترک کردے اس کی نماز قابل قبول نہیں۔
امالی شیخ صدوق،ص290
The prayers of a man who forsakes congregational prayers due to lack of
motivation and Muslim gatherings without genuine reasons are not worthy of
being accepted.
31. بُنِی الاِسلام علی الخَمس الصَلوة و الزَکوة
و الصَوم و الحَج و الوِلایَة و لَم یناد بشىء ما نُودى بِالوِلایة یوم الغَدیر
اسلام کی بنیاد پانچ امور پر استوار ہے، نماز، زکات، روزہ، حج اور ولایت، اور جس طرح بروز غدیر ولایت کی طرف دعوت دی گئی ہے اس طرح کسی اور چیز کی طرف دعوت نہیں دی گئی۔
اسلام کی بنیاد پانچ امور پر استوار ہے، نماز، زکات، روزہ، حج اور ولایت، اور جس طرح بروز غدیر ولایت کی طرف دعوت دی گئی ہے اس طرح کسی اور چیز کی طرف دعوت نہیں دی گئی۔
کافى 2، 21، ح 8
Foundation of Islam is rested on 5 pillars - Namaz, Zakat (Islamic
tax), Fasting, Hajj (pilgrimage) and Wilayat (guardianship). Muslims have not
be urged to any pillar the way they were exhorted towards guardianship on the
day of Ghadeer.
32. تَبَسُّمُ الرَّجُلِ فی وَجهِ أخیهِ
المُؤمِنِ حَسَنَةٌ
مومن کا مومن سے مسکرا کر ملنا نیکی و عبادت ہے۔
مومن کا مومن سے مسکرا کر ملنا نیکی و عبادت ہے۔
مشکاة الأنوار ، ص 316
Meeting brothers in faith with a smile is an act of virtue and worship.
33. ما شیعَتُنا إلّا مَنِ اتَّقَى اللّهَ و
أطاعَهُ
ھمارے شیعہ نہیں مگر وہ لوگ جو تقوی الہی اختیار کریں اور اس کی اطاعت کریں۔
ھمارے شیعہ نہیں مگر وہ لوگ جو تقوی الہی اختیار کریں اور اس کی اطاعت کریں۔
تحف العقول، ص 295
Our Shias are those who adopt piety and fear God and obey him.
34. اَلحَیاءُ والإیمانُ مَقرونانِ فی قَرَنٍ
فَإذا ذَهَبَ أحدُهُما تَبِعَهُ صاحِبُهُ
حیا و ایمان دو ایسی صفات ہیں جو ایک رسی میں بندھی ہوئی ہیں، اگر ان میں سے ایک چلی جائے تو دوسری صفت بھی اسی کے ساتھ چلی جاتی ہے۔
حیا و ایمان دو ایسی صفات ہیں جو ایک رسی میں بندھی ہوئی ہیں، اگر ان میں سے ایک چلی جائے تو دوسری صفت بھی اسی کے ساتھ چلی جاتی ہے۔
الکافى، ج 2، ص 106
Modesty and belief are 2 qualities that are tied up in a single rope in
such a way that if one departs, the other goes with it.
35. اِنَّ اللّهَ عَزَّوَجَلَّ یَقى بِالتَّقوى
عَنِ العَبدِ ما عَزُبَ عَنهُ عَقلُهُ وَ یُجَلّى بِالتَّقوى عَنهُ عَماهُ وَ
جَهلَهُ
بیشک اللہ عز و جل تقوی و پرہیزگاری کے ذریعہ اپنے بندے کو ان خطرات سے محفوظ فرماتا ہے کہ جن کا وہ تصور و خیال بھی نہیں کر سکتا، اور (اسی طرح) قلب کی تاریکی و جھل سے اسے دور فرماتا ہے۔
بیشک اللہ عز و جل تقوی و پرہیزگاری کے ذریعہ اپنے بندے کو ان خطرات سے محفوظ فرماتا ہے کہ جن کا وہ تصور و خیال بھی نہیں کر سکتا، اور (اسی طرح) قلب کی تاریکی و جھل سے اسے دور فرماتا ہے۔
کافى، ج 8، ص 52، ح 16 verily Allah
Verily through piety and fear of God, Allah protects people from
dangers they could not have ever imagined and (similarly) purifies them from
darkness and ignorance of hearts.
36. مَن تَوَكَّلَ عَلَى اللّهِ لایُغلَبُ
وَمَنِ اعتَصَمَ بِاللّهِ لایُهزَمُ
جو اللہ پر بھروسہ کرتا ہے وہ کبھی مغلوب نہیں ہوتا، اور جو خدا کی بارگاہ سے توسل کرتا ہے وہ کبھی شکست نہیں کھاتا۔
جو اللہ پر بھروسہ کرتا ہے وہ کبھی مغلوب نہیں ہوتا، اور جو خدا کی بارگاہ سے توسل کرتا ہے وہ کبھی شکست نہیں کھاتا۔
One who relies solely on Allah will never be subjugated and one who
expects only from Him is never defeated.
37. ما مِن شَیءٍ أحَبَّ إلَى اللّهِ
عَزَّوجلَّ مِن عَمَلٍ یداوَمُ عَلَیهِ ، وإن قَلَّ
خدای عز و جل کے نزدیک محبوب ترین عمل وہ ہے جو مداومت کے ساتھ انجام دیا جائے گرچہ وہ عمل کم ہی کیوں نہ ہو ۔
خدای عز و جل کے نزدیک محبوب ترین عمل وہ ہے جو مداومت کے ساتھ انجام دیا جائے گرچہ وہ عمل کم ہی کیوں نہ ہو ۔
الکافی : ج 2 ، ص 82 ، ح 3
The most loved act in the eyes of Allah (swt) is the one that is
performed consistently though it may be little.
38. عَالِمٌ ینتَفع بِعِلمِه أَفضَل مِن سَبعین
ألف عَابد
وہ عالم کہ جس کے علم سے لوگ فائدہ اٹھائیں وہ ستر ھزار عابدوں سے افضل ہے۔
وہ عالم کہ جس کے علم سے لوگ فائدہ اٹھائیں وہ ستر ھزار عابدوں سے افضل ہے۔
بحارالانوار،ج75 ،ص173
The learned man from whose knowledge people derive benefit is better
than seventy thousand worshippers.
ماخذ: http://www.mtb.ir
No comments:
Post a Comment